53
جادہ، غیر از نگہِ دیدۂ تصویر نہیںرنجِ نو میدیِ جاوید گوارا رہیو!خوش ہوں ، گر نالہ زبونی کشِ تاثیر نہیںمیرؔ کے شعر کا احوال کہوں کیا، غالبؔ!جس کا دیوان کم از گلشنِ کشمیر نہیںریختے کا وہ ظہوری ہے بقول ناسخ"آپ بے بہرہ ہے ، جو معتقدِ میر نہیں "
Similar Threads:
There are currently 2 users browsing this thread. (0 members and 2 guests)
Bookmarks