Originally Posted by intelligent086 تھا، خواب میں ، خیال کو تجھ سے معاملہ جب آنکھ کھل گئی، نہ زیاں تھا، نہ سود تھا لیتا ہوں ، مکتبِ غمِ دل میں ، سبق ہنوز لیکن یہی کہ "رفت" گیا اور "بود" تھا ڈھانپا کفن نے داغِ عیوبِ برہنگی میں ورنہ ہر لباس میں ننگِ وجود تھا Umda intekhab Khoobsurat Sharing
Originally Posted by Dr Danish Umda intekhab Khoobsurat Sharing پسند اور آراء کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks