گلاس ہاؤس
یہاں رات آتی ہے لیکن
کوئی خواب لاتی نہیں ہے
یہاں دھوپ چڑھتی ہے لیکن
کسی کو جگاتی نہیں ہے
یہاں پھول کھلتے ہیں لیکن
ہوا گیت گاتی نہیں ہے۔
٭٭٭
Similar Threads:
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
گلاس ہاؤس
یہاں رات آتی ہے لیکن
کوئی خواب لاتی نہیں ہے
یہاں دھوپ چڑھتی ہے لیکن
کسی کو جگاتی نہیں ہے
یہاں پھول کھلتے ہیں لیکن
ہوا گیت گاتی نہیں ہے۔
٭٭٭
Similar Threads:

KHoob
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks