تو قرنوں کی اساطیری محبت ہے
توقرنوں کی اساطیری محبت ہے
قدیمیمعبدوں کے غم زدہ اسرار
تیرےجسم کے حیرت کدے سے جھانکتے ہیں
اپنیجانب کھینچتے، آواز دیتے ہیں
مسافرتیری آنکھوں میں
سفرکے خواب رکھتے ہیں تو رستہ بھول جاتے ہیں
ہڑپہ، موہنجوداڑو، ٹیکسلا،
یونانکے دانشکدوں اور نیل کے صحراؤں میں
گزرےزمانوں اور آنے والی عمروں میں
تو ہرتہزیب کا حصہ ہے
تو ہردور کا قصہ ہے
صدیوںکی امانت ہے
زمیںپر پیار کی پہلی بشارت ہے
خداکا گیت ہے
ہرعہد کی عورت ہے تو۔ لیکن
تجھےکس عہد میں ڈھونڈوں ۔!!
٭٭٭
Similar Threads:



 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out 
		
		
					
						
					
						
  Reply With Quote
Bookmarks