جنم کا گیت
اگلےجنم میں
ہم تممل کر
انرستوں سے گزریں گے
جن پرچلنے کی خواہش
دریاپار اترتے ہی
پانیمیں بہہ جاتی ہے
اگلےجنم میں
ہم تمدونوں
ایکمحبت کی بے موسم بارش میں
جلتھل جل تھل بھیگیں گے
اورخدا کے ہونٹوں سے
نغمہبن کر پھوٹیں گے
اگلےجنم میں
لشکربن کر
اسشہر میں اتریں گے
جسشہر کی گلیوں میں
طوقندامت پہنے
زخمیروحوں اور قیدی جسموں کا بوجھ اٹھائے
ہم نےکسی پچھلے جنم کا
جیونبھوگا ہے
اگلےجنم میں
مرنےسے پہلے ہم
زندہرہنے، دکھ سہنے کی جنگ لڑیں گے
٭٭٭
Similar Threads:



 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out 
		
		
					
						
					
						
  Reply With Quote
Bookmarks