جس انسان کو وسوسے کا مرض ہو یا خاص کر نماز میں خشوع نہ ہو سکے، اور وسوسے سے نماز میں خلل مسلسل آتا ہو اس کو کچھ عرصہ یہ عمل کرنا چاہیے-
ہر نماز سے پہلے
" الذی یوسوس فی صدور الناس بحق یا حفیظ یا رقیب "
کو پہلے ایک دفعہ پڑھ کر دائیں طرف دم کرے اسی طرح پھر بائیں، آگے بھی اور پیچھے، اور ایک دفعہ آسمان کی طرف بھی دم کر کے نماز پڑھے ان شاءالله بفضل خدا وسوسے اور نماز میں بھولنے کا مسئلہ حل ہو جائے گا،-
اس کے علاوہ اسی کو روزانہ 111 دفعہ پانی پر دم کر کے پیا جائے_
دعا میں یاد رکھیں-


Similar Threads: