Originally Posted by intelligent086 نظریں ملیں تو پیار کا اظہار کر گیا بولا تو بات بات سے ا نکار کر گیا آنکھوں نے خشت خشت چنی رات کی فصیل خورشید صبح پھر ا سے مسمار کر گیا جتنا اڑا ہوں اتنا فلک بھی ہوا بلند کون اس قفس میں مجھ کو گرفتار کر گیا بن بن کے پانیوں کے بھنور ٹوٹتے گئے میں ڈوبتا ہوا بھی ندی پار کر گیا ورنہ یہ بوجھ کون اٹھاتا تمام عمر اچھا ہوا کہ پہلے وہی وار کر گیا میں لفظ ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک بھی گیا عدؔیم وہ پھول دے کے بات کا اظہار کر گیا Khobsurat Intekhab Share karne ka Shukariya
Originally Posted by Dr Danish Khobsurat Intekhab Share karne ka Shukariya
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks