انناس ایک ایسا پھل ہے جو اپنے اندر بے انتہا قوت و افادیت رکھتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انناس کا باقاعدہ استعمال انسان کو موٹاپے سے محفوظ رکھتا ہے۔ مغرب میں کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات کے کھانے کے بعد ایک انناس کھانے سے پیٹ نہیں نکلتا اور انسان اسمارٹ رہتا ہے۔ اس کے کھانے سے انسانی نظام ہضم تیز ہوتا ہے۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انناس کے جوس سے اندرونی چوٹیں اور زخم جلد مندمل ہوجاتے ہیں
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

انناس کا باقاعدہ استعمال موٹاپے سے محفوظ

Reply With Quote


Bookmarks