Awsome Sharing Keeo It up bro
غزل جو ہم سے وہ محبوب نکتہ دان سنتا
زمینِ شعر کا افسانہ آسماں سنتا
زبان کون سی مشغول ذکر خیر نہیںکہاں کہاں نہیں میں تیری داستاں سنتا
خوشی کے مارے زمیں پر قدم نہیں پڑتےجرس سے مژدہ منزل ہے کارواں سنتا
نہ پوچھ، کان میں کیا کیا کہا ہے ، کس کس نےپھر ہوں تیری خبر میں کہاں کہاں سنتا
مجھے وہ روشنی خانہ یاد آتا ہےکسی کے گھر میں ہوں دوست مہماں سنتا
نہال قد کے ہو سودے مین جب سے زرد آتشتمہارا نام ہوں میں شاخ زعفران سنتا٭٭٭
Similar Threads:
Awsome Sharing Keeo It up bro
KHoob
hmmmmm
Its very nice..Thanks for sharing!
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks