آنکھوں میں کوئی خواب اُترنے نہیں دیتایہ دل کہ مجھے چین سے مرنے نہیں دیتابچھڑے تو عجب پیار جتاتا ہے خطوں میںمل جائے تو پھر حد سے گزرنے نہیں دیتا
وہ شخص خزاں رُت میں محتاط رہے کتناسوکھے ہوئے پھولوں کو بکھرنے نہیں دیتااِک روز تیری پیاس خریدے گا وہ گبروپانی تجھے پنگھٹ سے جو بھرنے نہیں دیتاوہ دل میں تبسم کی کرن گھولنے والاروٹھے تو رُوتوں کو بھی سنورنے نہیں دیتامیں اُس کو مناؤں کہ غمِ دہر سے اُلجھوںمحسن وہ کوئی کام بھی کرنے نہیں دیتا***
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks