Originally Posted by CaLmInG MeLoDy مجھے سمبھالنے میں اتنی احتیاط نہ کر بکھر نا جاؤں کہیں میں تیری حفاظت میں ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﺩﮬﻨﺪﻻ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﭼﮩﺮﮦ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﻢ ﮨﮯ یہ سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات سحر سے پہلے پہلے سب تماشا ختم ہو گا بہت خوب۔۔۔۔۔
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks