Originally Posted by intelligent086 ہائے دو دل جو کبھی مل کے جدا ہوتے ہیں نہیںمعلوم وہ کیا کرتے ہیںکیا ہوتے ہیں جی میں آئے تو کبھی فاتحہ دلوا دینا آخری وقت ہے ہم تم سے جدا ہوتے ہیں دیکھیں مسجد ہو کہ مے خانہ ہو پہلے آباد دونوں دیوار بہ دیوار بنا ہوتے ہیں دوست دشمن ہیں سبھی بزم میں دیکھیں کیا ہو کس سے خوش ہوتے ہیں وہ کس سے خفا ہوتے ہیں پار ہوتی ہیںکلیجے سے نگاہیں اُن کی قدر انداز کے کب تیر خطا ہوتے ہیں ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks