Originally Posted by intelligent086 عجب اپنا حال ہوتا، جو وصال یار ہوتا کبھی جان صدقے ہوتی، کبھی دل نثار ہوتا نہ مزہ ہے دشمنی میں، نہ ہے لطف دوستی میں کوئی غیر غیر ہوتا، کوئی یار یار ہوتا یہ مزہ تھا دل لگی کا، کہ برابر آگ لگتی نہ تمھیں قرار ہوتا، نہ ہمیں قرار ہوتا ترے وعدے پر ستمگر، ابھی اور صبر کرتے مگر اپنی زندگی کا، ہمیں اعتبار ہوتا ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks