شمشیر حسن و عشق کا بسمل بنا دیا
تم نے تو مجھ کو پیار کے قابل بنا دیا
ان شاعران دہر پہ ہو عشق کی ہی ماراک پیکر جمیل کو قاتل بنا دیادکھلا کے ایک جلوہ سرا پائے حسن کاآنکھوں کو اعتبار کے قابل بنا دیادونوں جہاں تو اپنی جگہ پر ہیں بر قرارکیا چیز تھی کہ جس کو مرا دل بنا دیا٭٭٭
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote




Bookmarks