Thanks for sharing Keep it up ..
تری خوشی سے اگر غم میں بھی خوشی نہ ہوئی
وہ زندگی تو محبت کی زندگی نہ ہوئیکوئی بڑھے نہ بڑھے ہم تو جان دیتے ہیں
پھر ایسی چشم توجہ کوئی ہوئی نہ ہوئی
فسردہ خاطری عشق اے معاذ اللہخیال یار سے بھی کچھ شگفتگی نہ ہوئیتری نگاہ کرم کو بھی آزما دیکھااذیتوں میں نہ ہوئی تہی کچھ کمی نہ ہوئیصبا یہ ان سے ہمارا پیام کہہ دیناگئے ہو جب سے یہاں صبح و شام ہی نہ ہوئیادھر سے بھی ہے سوا کچھ ادھر کی مجبوریکہ ہم نے آہ تو کی ان سے آہ بھی نہ ہوئیخیال یار سلامت تجھے خدا رکھےترے بغیر کبھی گھر میں روشنی نہ ہوئیگئے تھے ہم بھی جگر جلوہ گاہِ جاناں میںوہ پوچھتے ہی رہے ہم سے بات بھی نہ ہوئی٭٭٭
Similar Threads:
Thanks for sharing Keep it up ..
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks