Thanks for sharing Keep it up ..
کثرت میں بھی وحدت کا تماشا نظر آیا
جس رنگ میں دیکھا تجھے یکتا نظر آیاجب اُس رخِ پر نور کا جلوہ نظر آیاکعبہ نظر آیا نہ کلیسا نظر آیایہ حسن ، یہ شوخی ، یہ کرشمہ ، یہ ادائیںدنیا نظر آئی مجھے ، تو کیا نظر آیااِک سر خوشیِ عشق ہے ، اک بے خودیِ شوقآنکھوں کو ، خدا جانے ، مری کیا نظر آیاقربان تری شانِ عنایت کے دل و جاںجب آنکھ کھلی ، قطرہ بھی دریا نظر آیاجب دیکھ نہ سکتے تھے تو دریا بھی تھا قطرہاس کم نگہی پر مجھے کیا کیا نظر آیاہر رنگ ترے رنگ میں ڈوبا ہوا نکلاہر نقش ترا نقشِ کفِ پا نظر آیاآنکھوں نے دکھا دی جو ترے غم کی حقیقتعالم مجھے سارا تہ و بالا نظر آیاہر جلوے کو دیکھا ترے جلووں سے منوّرہر بزم میں تو انجمن آرا نظر آیا٭٭٭
Similar Threads:
Thanks for sharing Keep it up ..
KHoob......
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks