Thanks for sharing Keep it up ..
جہلِ خرد نے دن یہ دکھائے
گھٹ گئے انساں بڑھ گئے سائےہائے وہ کیونکر دل بہلائےغم بھی جس کو راس نہ آئےضد پر عشق اگر آ جائےپانی چھڑکے، آگ لگائےدل پہ کچھ ایسا وقت پڑا ہےبھاگے لیکن راہ نہ پائےکیسا مجاز اور کیسی حقیقت؟اپنے ہی جلوے، اپنے ہی سائےجھوٹی ہے ہر ایک مسرتروح اگر تسکین نہ پائےکارِ زمانہ جتنا جتنابنتا جائے، بگڑتا جائےضبط محبت، شرطِ محبتجی ہے کہ ظالم امڈا آئےحسن وہی ہے حسن جو ظالمہاتھ لگائے ہاتھ نہ آئےنغمہ وہی ہے نغمہ کہ جس کوروح سنے اور روح سنائےراہِ جنوں آسان ہوئی ہےزلف و مژہ کے سائے سائے٭٭٭
Similar Threads:
Thanks for sharing Keep it up ..
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks