Thanks for sharing Keep it up ..
پرائے ہاتھوں میں جینے کی ہوس کیا؟
نشیمن ہی نہیں تو پھر قفس کیا؟مکان و لا مکاں سے بھی گزر جافضائے شوق میں پروازِ خس کیا؟کرم صیاد کے صد ہا ہیں ، پھر بھیفراغِ خاطرِ اہلِ قفس کیا؟محبت سر فروشی، جاں سے پیاریمحبت میں خیالِ پیش و پس کیا؟اجل خود زندگی سے کانپتی ہےاجل کی زندگی پر دسترس کیا؟زمانے پر قیامت بن کے چھا جابنا بیٹھا ہے طوفاں در نفس کیا؟قفس سے ہے اگر بیزار بلبلتو پھر یہ شغلِ تزئینِ قفس کیا؟لہو آتا نہیں کھنچ کر مژہ تکنہ آئے گی بہار اَب کے برس کیا؟٭٭٭
Similar Threads:
Thanks for sharing Keep it up ..
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks