Awsome Sharing Keeo It up bro
کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہوکہ رُوٹھے ہو کبھی اور منانے لگتے ہو
گِلہ تو یہ ہے تم آتے نہیں کبھی لیکنجب آتے بھی ہو تو فوراً ہی جانے لگتے ہویہ بات جونؔ تمہاری مذاق ہے کہ نہیںکہ جو بھی ہو اسے تم آزمانے لگتے ہوتمہاری شاعری کیا ہے بھلا، بھلا کیا ہےتم اپنے دل کی اُداسی کو گانے لگتے ہوسرودِ آتشِ زرین صحنِ خاموشیوہ داغ ہے جسے ہر شب جلانے لگتے ہوسنا ہے کاہکشاؤں میں روز و شب ہی نہیںتو پھر تم اپنی زباں کیوں جلانے لگتے ہو
Similar Threads:
Awsome Sharing Keeo It up bro
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks