Awsome Sharing Keeo It up bro
تجھ بدن پر ہم نے جانیں واریاں
تجھ کو تڑپانے کی ہیں تیاریاں
کر رہے ہیں یاد اسے ہم روز و شبہیں بھُلانے کی اسے تیاریاںتھا کبھی میں اک ہنسی اُن کے لیےرو رہی ہیں اب مجھے مت ماریاںجھوٹ سچ کے کھیل میں ہلکان ہیںخوب ہیں یہ لڑکیاں بےچاریاںشعر تو کیا بات کہہ سکتے نہیںجو بھی نوکر جونؔ ہیں سرکاریاںجو میاں جاتے ہیں دفتر وقت پراُن سے ہیں اپنی جُدا دشواریاںہم بھلا آئین اور قانون کیکب تلک سہتے رہیں غداریاںسُن رکھو اے شہر دارو ! خون کیہونے ہی والی ہیں ندیاں جاریاں
تجھ کو تڑپانے کی ہیں تیاریاںکر رہے ہیں یاد اسے ہم روز و شبہیں بھُلانے کی اسے تیاریاںتھا کبھی میں اک ہنسی اُن کے لیےرو رہی ہیں اب مجھے مت ماریاںجھوٹ سچ کے کھیل میں ہلکان ہیںخوب ہیں یہ لڑکیاں بےچاریاںشعر تو کیا بات کہہ سکتے نہیںجو بھی نوکر جونؔ ہیں سرکاریاںجو میاں جاتے ہیں دفتر وقت پراُن سے ہیں اپنی جُدا دشواریاںہم بھلا آئین اور قانون کیکب تلک سہتے رہیں غداریاںسُن رکھو اے شہر دارو ! خون کیہونے ہی والی ہیں ندیاں جاریاں
Similar Threads:
Awsome Sharing Keeo It up bro
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks