Awsome Sharing Keeo It up bro
ہے عجب حال یہ زمانے کا
یاد بھی طور ہے بھُلانے کا
پسند آیا ہمیں بہت پیشہخود ہی اپنے گھروں کو ڈھانے کاکاش ہم کو بھی ہو نصیب کبھیعیش دفتر میں گنگنانے کاآسمانِ خموشیِ جاویدمیں بھی اب لب نہیں ہلانے کاجان! کیا اب ترا پیالۂ نافنشہ مجھ کو نہیں پِلانے کاشوق ہے ِاس دل درندہ کوآپ کے ہونٹ کاٹ کھانے کااتنا نادم ہوا ہوں خود سے کہ میںاب نہیں خود کو آزمانے کاکیا کہوں جان کو بچانے میںجونؔ خطرہ ہے جان جانے کایہ جہاں *جون*! اک جہنم ہےیاں خدا بھے نہیں ہے آنے کازندگی ایک فن ہے لمحوں کااپنے انداز سے گنوانے کا
Similar Threads:
Awsome Sharing Keeo It up bro
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks