"بسم اللہ الرحمن الرحیم"
رسول اللہ صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
اپنے سے نیچے والے کو دیکهو، اپنے سے اوپر والے کو نہ دیکهو، کیونکہ اس طرح تم الله تعالى کی نعمت کو حقیر نہیں سمجهو گے ؛
(مسلم شریف 3943)



Similar Threads: