دوستو! اسلام و علیکم
دیکھنے میں آیا ہے کہ روز بروز ہمارے بول چال میں محاوروں کا استعمال کم ہوتا جارہا ہے ۔ تو میں نے سوچا کیوں نہ ایک ایسا تھریڈ بنایا جائے جس میں ممبرز محاورے شامل کریں۔ اس طرح ہمارے ذہنوں میں پرانے محاورے بھی تازہ ہوجائیں گے اور نئے نئے محاوروں سے بھی جان پہچان ہوگی۔
اور محاوروں کا استعمال اردو زبان کی ایک شان بھی ہے
امید ہے آپ سب لوگ اس میں حصہ لیں گے۔
بس اتنی سی گذارش اور ہے کہ
زیادہ کوشش یہی کیجیے گا کی
محاورہ اردو رسم الخط میں ہی پیش کیا جائے
تو پھر شروع کرتے ہیں۔
پہلا محاورہ حاضر ہے
جان جائے خرابی سے
ہاتھ نہ رکے رکابی سے
Similar Threads:
روز یاد کر لیا کریں. کیوں کے یہ تھریڈ میرے من پسند ہے.
دن کا بھولا شام کو گھر واپس آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے
@Mamin Mirza kindly aap mere is mahaawre ko durust kar dain..mujhe shak guzar raha hai ke ye mahawra durust nahi hai
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks