دوستو!
بہت سے لوگوں کو گانے سننے کا بہت شوق ہوتا ہے اور اکثر ہمارے پسندیدہ گانے
ہم گنگناتے بھی رہتے ہیں
اس تھریڈ میں آپ نے یہ کرنا ہے کہ جو گانا آپ کے موڈ کے حساب سے آپ کو یاد آرہا ہے
وہ یہاں شیر کردیں
اور
ہاں ایک بات
گانے کے کچھ بول لکھ کر یعنی ٹائپ کرکے شیر کرنے ہیں پوری فائل اٹیچ نہیں کرنی
ہا ہا ہا ہی ہی ہی
امید ہے سب سمجھ گئے ہونگے.
موسم کے حساب سے میرے ذہن میں یہ گانا گونج رہا ہے
تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو میں یونہی مست نغمے سناتا رہوں
تم مجھے دیکھ کر مسکراتی رہو میں تمہیں دیکھ کر گیت گاتا رہوں
کتنے جلوے فضاؤں میں بکھرے مگر
میں اب تک کسی کو پکارا نہیں
تم کو دیکھا تو نظریں یہ کہنے لگیں
ہم کو چہرے سے ہٹنا گوارا نہیں
تم اگر میری نظروں کے آگے رہو
میں ہر اک شے سے نظریں چراتا رہوں
تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو میں یونہی مست نغمے سناتا رہوں
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote





Bookmarks