Originally Posted by intelligent086 ہوا سے جنگ میں ہوں ، بے اماں ہوں شکستہ کشتیوں پر بادباں ہوں میں سُورج کی طرح ہوں دھوپ اوڑھے اور اپنے آپ پر خود سائباں ہوں مجھے بارش کی چاہت نے ڈبویا میں پختہ شہر کا کچّا مکاں ہوں خُود اپنی چال اُلٹی چلنا چاہوں میں اپنے واسطے خود آسماں ہوں دُعائیں دے رہی ہوں دشمنوں کو اور اِک ہمدرد پر نا مہرباں ہوں پرندوں کو دُعا سِکھلا رہی ہوں میں بستی چھوڑ ، جنگل کی اذاں ہوں ابھی تصویر میری کیا بنے گی ابھی تو کینوس پر اِک نشاں ہوں *** Nice Sharing ...... Thanks
Originally Posted by Admin Thanks for sharing Keep it up .. Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ...... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks