...
مجھ سے بہتر, نھیں جانتا کوی مجھ کو
میں شہد ھوں اگر تو میں زہر بھی
دشمن ابھی میرے, ناواقف ہیں مجھ سے
میں ساکن ھون اگر تو میں بحر بھی
وقت کو رکھتا ھوں, میں ہتھیلی پر اپنی
میں خیر ھوں اگر تو میں قہر بھی
مجھ کو تھوڑا, نہ سمجھے کوئی میر
میں اکیلا ھوں اگر تو میں شہر بھی
....
illusionist
Similar Threads:



 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out 
		
		
					
						
					
						
  Reply With Quote






Bookmarks