امید ہے تمام ممبران خیریت سے ہونگے۔۔۔
جی جناب ایک بہت ہی زبردست گیم میرے دماغ میں آیا ہے۔۔۔ جس میں آپ اپنی اردو کو انپروو کرسکتی ہو۔۔۔
گیم کچھ اس طرح کا ہے کہ کوئی دو الفاظ ملاکر ایک لفظ بنائیں اور اس کے دو اور جوڑی بنانا ہے۔۔۔
مثلا۔۔۔۔
ایک الفاظ ہے۔۔
خیر + خواہ = خیرخواہ
اب دو الفاظ ملے تو ایک لفظ بن گیا اسی طرح اب اس کے دو اور جوڑی بنانے ہیں وہ بھی میں بنارہا ہوں۔۔۔
خیرخواہ
نعت خواہ
معذرت خواہ
تین ہو گئے؟؟؟
بس جی اسی طرح کا گیم ہے جس میں آپ اپنی اردو انپروو کریں گے۔۔۔
تو اب لفظ ہے۔۔۔
دانش + مند = دانشمند
دو اور جوڑیں بنائیں۔۔۔
جلدی۔۔۔۔۔
Similar Threads:
Bookmarks