اتنی شدت کی بغاوت ہے میرے جزبوں میں

میں کسی روز محبت سے مکر جاؤں گی ۔۔۔۔