جب کبھی وہ خاموش ہوجائے
اور موسم اداس ہوجائےتم صرف اک کام کرنا
ستاروں کی جھرمٹ سے
ہنسی اڑا لے آناپھر
اس کی گمنام بانہوں کو
ہوا کے نام کردینا
تم محبت عام کردینا
تم محبت عام کردینا

Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

جب کبھی وہ خاموش ہوجائے
اور موسم اداس ہوجائےتم صرف اک کام کرنا
ستاروں کی جھرمٹ سے
ہنسی اڑا لے آناپھر
اس کی گمنام بانہوں کو
ہوا کے نام کردینا
تم محبت عام کردینا
تم محبت عام کردینا
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks