ایک صاحب بہت غصے سے چلا رہے تھے
آج میں اپنے کتے کو جان سے مار دوں گا
کسی نے پوچھا : اس کا قصور کیا ہے؟
وہ صاحب کہنے لگے :قصور پوچھے ہیں آپ؟ میں نے مرغی پالی تو وہ کھا گیا۔
طوطا رکھا تو اسے زخمی کر دیا۔خرگوش رکھے ان کو بھگا دیا۔
اب میرا دوست پندرہ دن سے آیا ہوا ہے اور یہ کمبخت ابھی تک کچھ بھی نہيں کر سکا۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote




Bookmarks