Originally Posted by intelligent086 خیر مبارک خوب صورت رنگوں میں مبارک دینے کا بہت بہت شکریہ۔ یہ بے موسمی بارشوں کا جھولا ہے ساون کے جھولے تو ختم ہو گئے انہی ساون کے جھولوں کی یاد میں ہی تو یہ جُھولا جھُول رہی ہوں جی۔۔۔۔
Originally Posted by amna rani انہی ساون کے جھولوں کی یاد میں ہی تو یہ جُھولا جھُول رہی ہوں جی۔۔۔۔ بس کر بہت جھولا جھول لیا اب اللہ رب العزت سے دعا کریں کہ اس برسات کو ہمارے لیئے زحمت سے رحمت بنادے آمین
Originally Posted by intelligent086 بس کر بہت جھولا جھول لیا اب اللہ رب العزت سے دعا کریں کہ اس برسات کو ہمارے لیئے زحمت سے رحمت بنادے آمین [/center] ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا رب العالمین
intelligent086 (02-08-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks