google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: اسلام آباد : زخمیوں کی تعداد 250 سے اوپر

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      اسلام آباد : زخمیوں کی تعداد 250 سے اوپر

      اسلام آباد : زخمیوں کی تعداد 250 سے اوپر ، دو کی افراد نازک ، شیلنگ جاری


      اسلام آباد میں عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپوں میں زخمیوں کی تعداد 250 سے تجاوز کر گئی ہے جن میں دو افراد کی حالت نازک ہے۔ زخمیوں میں بچوں اور خواتین کے علاوہ دنیا نیوز کے دو رپورٹر بھی شامل ہیں۔
      اسلام آباد (دنیا نیوز) دھرنوں کے شرکا نے جیسے ہی وزیر اعظم ہاؤس کی طرف مارچ شروع کیا تو پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج شروع کر دیا۔ آنسو گیس کے باعث آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکا شدید متاثر ہوئے خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد زخمی اور درجنوں بے ہوش ہوئے جنہیں پولی کلینک اور پمز میں منتقل کیا گیا۔ زخمی ہونے والوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ کشیدہ حالات کے باعث پمز کی انتظامیہ نے ایمرجنسی وارڈ کو خالی کروا لیا ہے۔ زخمیوں کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث پولی کلینک میں گنجائش ختم ہو گئی ہے۔ لاٹھی چارج اور شیلنگ سے دنیا نیوز کے دو رپورٹر حسن ایوب اور عیسیٰ نقوی بھی زخمی ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب پمز ہسپتال کی ڈاکٹر عابدہ نے تصدیق کی کہ گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والے پانچ افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک کو پیٹ اور چار کو بازو اور ٹانگوں پرگولیاں لگیں ، تاہم انھوں نے کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی۔ اس سے پہلے مشتعل مظاہرین نے وزیر اعظم ہاوس کی جانب جانے کی کوشش کی جنہیں پولیس نے روکا۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاوس کا جنگلہ بھی توڑ دیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری نے کارکنان کو وزیر اعظم ہاوس کی طرف جانے کا حکم دیا تھا۔ تا ہم دونوں قائدین نے اپنے کارکنوں کو پر امن رہنے اور کسی قسم کا انتشار نہ پھیلانے کی ہدایات کی تھیں۔





      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اسلام آباد : زخمیوں کی تعداد 250 سے اوپر

      Thanks FOr Sharing Brother Keep It up


    3. #3
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اسلام آباد : زخمیوں کی تعداد 250 سے اوپر

      hmmm.






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •