In the name of Allah , the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
Urdu
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے
[All] praise is [due] to Allah , Lord of the worlds -
Urduسب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے واﻻ ہے
The Entirely Merciful, the Especially Merciful,
Urduبڑ ا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ
Sovereign of the Day of Recompense.
Urduبدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے
It is You we worship and You we ask for help.
Urduہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
Guide us to the straight path -
Urduہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا
The path of those upon whom You have bestowed favor, not of those who have evoked [Your] anger or of those who are astray.
Urdu
ان لوگوں کی راه جن پر تو نے انعام کیا ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا (یعنی وه لوگ جنہوں نے حق کو پہچانا، مگر اس پر عمل پیرا نہیں ہوئے) اور نہ گمراہوں کی (یعنی وه لوگ جو جہالت کے سبب راه حق سے برگشتہ ہوگئے)
Similar Threads:
Ameen
jazak ALLAH
boht hi khobsorat
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks