بڑھاپے میں زیادہ دیرتک ایک جگہ بیٹھے رہنا معذوری کا باعث بن سکتاہے۔تحقیق
نیویارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک تحقیق کے مطابق بڑھاپے میں زیادہ دیرتک ایک جگہ
بیٹھے رہنا معذوری کا باعث بن سکتاہے۔امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیوررسٹی کی تحقیق کے مطابق 60سال یا اس سے زائد عمر کے افراد جودن کا زیادہ تروقت بیٹھ کر گزارتے ہیں ،ان کے معذور ہوجانے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ کسی جگہ بیٹھے رہنے کا ہر گھنٹہ نہ صرف آپ کو معذور بنانے کا سبب بن سکتا ہے بلکہ مرض خطرناک حد تک بڑھ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks