السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب لوگ
تفریحی مقابلے کے ساتھ حاضر خدمت ہوں
آپ کو کرنا یہ ہے کہ
اپنے بچپن کو یاد رکھتے ہوئے سکول نا آنے کا کوئی بہترین بہانہ بنا کر یہاں پوسٹ کرنا ہے .
اس کے علاوہ جو بہانہ آپ نے سکول نا آنے کا بنایا ہے اسکے حساب سےتصویر بھی پوسٹ کرنی ہے
جس کا بہانہ اور تصویر سب سے بہترین اور دلچسپ ہونگے
وہ ہی ونر ہوگا
Similar Threads:
Bookmarks