رقص کرتے ہوئےجس کے شانوں پہ تُو نے ابھی سر رکھا ہےکبھی میں بھی اُس کی پناہوں میں تھیفرق یہ ہے کہ میںرات سے قبل تنہا ہُوئیاور تُو صبح تکاس فریبِ تحفظ میں کھوئی رہے گی
Similar Threads:

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks