SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    Closed Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 10 of 50

    Thread: Coffee with intelligent086

    Threaded View

    1. #1
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Coffee with intelligent086

      السلام و علیکم

      آپ تمام خواتین و حضرات سے گزارش ہے کے عمدہ، مزاحیہ اور دوستی کے ماحول کو برقرار رکھنے والے سوالات آپ بھی کریں

      آج سے ہم سب مل کر نیا خوشگوار سلسلہ شروع کرنے جا رہے ہیں . اردو تہزیب کے ممبران کو جاننے پہچانے کا . میں امید کرتی ہوں. ہمارے اس سلسلے کو آپ لوگ میرے ساتھ مل کر آگے بڑھانے والے ہیں .

      اس سلسلے میں سوالات و جوابات دلچپ ہوں تو اور بھی اچھا رہے گا. یہ بھی ضروری نہیں کہ جن کو ہم نے اپنا مہمان بنایا ہے ، وہ ہمارے جانے مانے ہوں. تبھی ہم سوالات کریں. بات یہ ہے کے. انکو جاننے کے لئے ہی ہم سوال کرینگے.

      اس سلسلے میں . جن شخصیت کو میں سب سے پہلے مہمان مدوع کرنے والی ہوں . انکی اردو تہذیب کے حوالے سے کافی ساری شعارینگز ہم سب کی نظر سے گزرتی رہتی ہیں.

      جی جناب تو ویلکم کریں ہمارے بہت ہی اچھے سے اور صاف گو انسان کو

      جناب

      intelligent086

      صاحب



      تشریف رکھیے
      ہمارے مہمان کو پھولوں سے ویلکم کہا جائے

      کچھ پینا پسند کرینگے ؟
      دستور کے حساب سے آپ کے لئے کافی پیش کی جاتی ہے

      سنا ہے سگریٹ بھی سلگا لیتے ہیں
      آپ کی خدمات میں وہ بھی حاضر ہے . کیوں کے ہم چاہتے ہیں کہ آپ یہاں جم کر بیٹھے

      لائٹر تلاش کر رہے ہیں . یہ لیجیئے

      اب آپ آرام سے تشریف رکھیے


      کیسے ہیں آپ . اور اردو تہذیب کو جوائن کرنا کیسا لگا آپ کو ؟
      اب آتے ہیں باقاعدہ سوالات کے سلسلے کی جانب


      ١- آپ کا نام، کام اور اہل و عیال کے بارے میں بتائے
      ٢- زندگی سے کیا حاصل کیا اور زندگی کا مقصد کیا ہے آپ کی ؟
      ٣- اردو سے لگاؤ کب اور کیسے ہوا
      ٤- فورم دنیا سے کب سے واقف ہیں. اور آج تک من پسند فورم کونسا رہا
      ٥-صبح کس وقت جاگنا پسند ہے، اور جاگ جانے پر کونسا کام پہلے کرنا پسند کرتے ہیں
      ٦- دن میں کونسا وقت من پسند ہے ، اور ان من پسند اوقات کو کیسے گزارتے ہیں
      ٧- آپ کی تعلیم اور نوکری کے حوالے سے کچھ بتائے
      ٨- سوشل میڈیاز میں آپ کا من پسند میڈیا کونسا اور کیوں ہے
      ٩- دوستوں کے ساتھ کیسا ماحول رکھتے ہیں
      ١٠- گھر والوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ہوتے ہیں، یا انکی موجودگی میں آرام چاہتے ہیں
      ١١- صبح سویرے اپ کے لئے دن چڑھنے کے بعد ہوتی ہے، یا سورج طلوع ہوتے ساتھ ہی جاگ جاتے ہیں
      ١٢- من پسند مشغلہ اور دل بہلانے کا کیا طریقہ اختیار کرتے ہیں
      ١٣- غصے کی حالت میں چیخ و پکار اور واویلا کرتے ہیں یا گھر سے باہر چلے جاتے ہیں
      ١٤- روٹی کپڑا اور مکان . ان تینوں میں سے آپ کے خیال میں پاکستان کی عوام کو کس چیز کی زیادہ ضروروت ہے اور کیوں
      ١٥-کبھی خود کے بارے میں سوچ کر کسی تشویش کا شکار ہوۓ اگر ہاں ٹوہ وہ کونسی بات تھی.
      ١٦-زندگی کے کچھ تلخ پہلوؤں پر روشنی ڈالے
      ١٧-کوئی آپ کے دل میں جھانک کر اپ کی سوچ اور شخصیت کو پہچان لے تو کیا کیفیت ہوگی آپ کی
      ١٨-معصوم ، نادان ، یا انتہائی تیز طرار انسان ہیں
      ١٩- دوستوں کی آپ کے بارے میں کیا رائے ہے
      ٢٠-کھانے میں من پسند میٹھا ہے یا مرچ مصالحہ
      ٢١- لوگوں کی خواھشات پر پورے اترتے ہیں یا لوگ مایوس ہو جاتے ہیں آپ سے
      ٢٢-خوشی بھی حاصل ہو تو آنسو روک لیتے ہیں یا نہیں روک پاتے
      ٢٣- دوستوں کو خوبی اور خامی دونوں کے ساتھ قبول کرتے ہیں یا پھر صرف خوبیوں کے ساتھ
      ٢٤-خود اعتماد ہیں، یا ضرورت سے زیادہ خود پر اعتماد کرتے ہیں
      ٢٥-چاند کی سیر یا چاند کو تکنا ان میں سے کیا زیادہ پسند ہے
      ٢٦-موسیقی کے حوالے سے اپنی پسند و نہ پسند یہ اظہار کیجئے
      ٢٧-جن بھوت جادو ٹونا ایسی چیزوں سے کبھی واسطہ پر. اگر ہاں تو کیسے اور نہیں تو کیا رائے رکھتے ہیں اس بارے میں
      ٢٨-اپنے کام سے کام رکھتے ہیں، یا خواتین کی طرح وجہ بلا وجہ دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑاتے ہیں
      ٢٩-محفل میں ہوتے بھی کبھی تنہائی کا احساس ہوا ، اگر ہاں تو کیوں ، اگر نہیں تو کیا شکر ادا کرتے ہیں اس بات کا
      ٣٠-دوستی لڑکیوں کی یا لڑکوں کی زیادہ اچھی ثابت ہوتی ہے. اپ کی کیا رائے ہے اس
      بارے میں

      فلحال میرے ذہن میں یہ ہی سوال وارڈ ہوۓ. باقی سوالات آپ کے جوابات کے ساتھ ساتھ جاری رہینگے.




      Similar Threads:





    2. The Following User Says Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

      Ubaid (05-10-2018)

    Closed Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    piyainge in urdu

    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •