اس شخص کے ہاتھوں میں ٹکڑوں کی طرح ہوں
اتنا بھی بہت ھے کہ بکھرنے نہیں دیتا