یہ بے سبب کا تغافل کہاں تلک جاناں!
کبھی تو اوڑھ کے نکلو وصال کی چادر