ٹوٹ جاتے ہیں بکھر جاتے ہیں
کانچ کے گھر میں مقدر اپنے
اجنبی تو سدا پیارسے ملتے ہیں
بھول جاتے ہیں تو اکثراپنے