یوں بھی ہم دور دور رہتے تھے
یوں بھی دل میں تھی اک کدورت سی
تم نے رسماًبھلا دیا ورنہ
اس مروت کی کیا ضرورت تھی