اب کے بار اس کا ہدف میری انا تھی
سو صلح کا پرچم جلا دیا میں نے