Unsa y Bichray Dil ko Ujray Barso Beet Gaye
Ankhoo Ka Ye Hall Abhi Tak Kal Ki Baat Lagay
Similar Threads:
Unsa y Bichray Dil ko Ujray Barso Beet Gaye
Ankhoo Ka Ye Hall Abhi Tak Kal Ki Baat Lagay
Similar Threads:
Ubaid (04-01-2018)
وہ مرحلہ بھی سرِ راہِ عشق آئے گا
سوال کرنے سے پہلے جواب دیکھیں گے
چھڑا کے ہاتھ کسی روز اپنی وحشت سے
فصیلِ شہرِ تمنا کا باب دیکھیں گے
ناجانے کونسا آسیب دل میں بستا ھے
کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا
تم سے وابستہ خوش فہمی کا یہ عالم تھا
کہ موت کی ہچکی آئی تو میں سمجھا تو نے یاد کیا
ہمیں صورت سے کیامطلب ہم تو سیرت پہ مرتے ہیں
تمہارا حسن جب ڈھل جائے تو ہمیں یاد کر لینا
یہ عہد ترک محبت ہے کس لیے آخر
سکون قلب ادھر بھی نہیں ادھر بھی نہیں
اہلِ دل جس طرف سے گزرے ہیں
احتراماً سمٹ گئے رستے
گفتگو کرتا ہے وہ مجھ سے غزل کے روپ میں
شعر کی صورت میرے دیوان میں رہتا ہے وہ
نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پرواہ
گر نہیں ہیں میرے اشعار میں معنی نہ سہی
یونہی گُھٹ گھٹ کر مرجانا ہمیں منظور تھا لیکن
کسی کم ظرف پر ظاہر نہ کیں مجبوریاں ہم نے
ہم اُس محفل میں بس ایک بار سچ بولے تھے
زبان پر عمر بھر محسوس کیں چنگاریا ں ہم نے
بس وہ شخص اچھا لگا اسے صاف کہہ ڈالا ہم نے
دل کی بات میں ہم سے منافقت نہ ہو سکی
There are currently 2 users browsing this thread. (0 members and 2 guests)
Bookmarks