
Originally Posted by
intelligent086
آمنہ بہن نے تو صاف جواب دے دیا کیونکہ سائیکل اسوقت قائد فساد اوہ قائد انقلاب کے ساتھ دھرنے میں شریک ہے فی الحال آپ مرا نام اس دوڑ سے باہر رکھیں کیونکہ میں دو جگہ پہلے بھی اسی معاملے میں اٹکا ہوا ہوں بلکہ الٹا لٹکا ہوا ہوں مجھے زرا وہاں سے فراغت حاصل کر لینے دیں اتنی دیر تک انقلاب اور آزادی کی ہنڈیا میں کیا ہے وہ بھی ابل کر باہر آجائے گا ۔ مجھے امید ہے کہ آرٹیکل 62،63 کے تحت میری تجویز پر من وعن عمل کیا جائے گا اوہ معزرت یہ آرٹیکل کی شقیں لکھی گئی دیکھ لیں عام آدمی پر بھی انقلاب کے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں
ارے نہیں جناب صاف جواب نہیں دیا۔۔۔۔۔۔میں تو سوال جواب کی دوڑ
میں شرکت کے لیے سائیکل پہ آ رہی ہوں۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی ہی
p$
Bookmarks