اللہ سے دعا کریں ابھی اس کڑے وقت سے بہتر طور پر نبرد آزما ہو سکیں اب عوام کو سنہرے خوب نہیں ان کی تعبیر چاہیئے اور یہ صلاحیت مجھے تو اس آزادی مارچ یا انقلاب مارچ میں نظر نہیں آتی اور حکومت بھی میگا پراجیکٹ اور میگا کمیشن کے علاوہ 14 ماہ میں عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام رہی کاغزی منصوبوں سے عوام اب مطمئن ہونیوالی نہیں
Bookmarks