تو مجھے پھچان لے زرا
تو مجھے جان لے زرا
میری جان ھے تھوڑی سی بچی
میری روح بھی زرا زرا
تیرے قدموں میں
جاں اپنی کھو دوں میں
تیری بانہوں میں
روح اپنی کھو دوں میں
کیا تھا اپنا اک وہ رشتہ
دیکھا تھا جب ساتھ اک سپنا
تو سپنے سارے بھول گیا
تو اپنے سارے بھول گیا
تو مجھے پھچان لے زرا
تو مجھے جان لے زرا
.........
illusionist
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks