SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: مولانا جلال الدین محمد رومی رحمتہ اللہ عل®

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      مولانا جلال الدین محمد رومی رحمتہ اللہ عل®

      مولانا جلال الدین محمد رومی ایران ہی کے نہیں بلکہ امت مسلمہ کے سب سے جلیل القدر صوفی شاعر ہونے کا امتیازی مقام رکھتے ہیں ۔ رومی ساتویں صدی ہجری کے ایسے بزرگ ہیں جن پر عملاً صوفیت کے عہد زریں کی انتہا ہوتی ہے ۔ انہوں نے درویشوں کے ایک ایسے سلسلے کی بنیادء ڈالی جو مولویہ یا جلالیہ کے نام سے مشہور ہوا اور جنہیں اہل یورپ رقصاں درویش کہتے ہیں ۔ عرب و عجم کی محفلیں آج بھی مولانا روم کے ذکر سے منور ہیں اور تاقیامت چمکتی رہیں گی ان کی مشہور عالم اور زندہ جاوید مثنوی اہل نظر اور صاحبانِ باطن کیلئے سرمایہ تسکین اور راحت دل و جان ہے جس سے بندگان خدا عشق و عمل اور حیات و عالم کی حقیقت سمجھتے ہوئے روحانی فیض پاتے ہیں اور شعور و آگہی کی منازل طے کرتے چلے جاتے ہیں ۔

      آپ کا روشن کلام اسرار و رموز کا ایک خزینہ اور معرفت و عرفان کا ایک گنجینہ ہے۔ اس لحاظ سے مولانا رومی ایک ایسے عہد ساز اور عصر آفرین انسان ہیں جن پر تاریخ اسلام اور تاریخ عالم کو ہمیشہ ناز رہے گا ۔آپ کا نام نامی محمد، لقب جلال الدین اور عرف مولانا روم ہے ۔ آپ 6 ربیع الاول 604ھ بمطابق 1207کو بمقام بلخ ( خراسان ) آپ کی ولادت ہوئی ۔ چونکہ آپ کی زندگی کا بیشتر حصہ روم میں گزرا ، اِس لئے آپ نے مولانا روم کے نام سے شہرت پائی ۔


      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Forum Guru's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Location
      Pakistan
      Posts
      1,069
      Threads
      232
      Thanks
      0
      Thanked 34 Times in 30 Posts
      Mentioned
      43 Post(s)
      Tagged
      2895 Thread(s)
      Rep Power
      81

      Re: مولانا جلال الدین محمد رومی رحمتہ اللہ عل&

      Walikum As Salam
      Bhut Achay Zabardast Ji


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •