اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے
اردو تہذیب گوشہ ءِ شعراء کے ماہانہ مقابلے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔
اس ماہ آپ لوگوں کو جس لفظ پر شاعری کرنی ہے وہ ہے
چاندنی
مقابلے کے قوانین درج ذیل ہیں
١:غزل یا ںظم کچھ بھی کہی جاسکتی ہے۔
٢:دیئے گئے لفظ کا اس غزل یا نظم میں ہونا لازمی ہے۔
٣:شاعری آپ کی اپنی ہو۔
٤:ایک رکن ایک بار ہی مقابلے میں شرکت کر سکتا ہے۔
٥: اپنی شاعری الگ تھریڈ میں گوشہءِ شعراء یعنی یوٹی پوئٹ کلب میں پوسٹ کریں اور اس تھریڈ کا لنک یہاں اس تھریڈ میں پوسٹ کریں۔
٦:لنک اس تھریڈ میں پوسٹ نہ کرنے کی صورت میں مقابلے میں شمولیت شمار نہیں کی جائے گی۔
٧:مقابلے کی آخری تاریخ ٢٠اگست ٢٠١٤ہے۔
Similar Threads:
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
Last edited by illusionist; 08-07-2014 at 03:57 PM.
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks