ایک الہامی خیال
شاعر: ولیم بلیک
مترجم: مقصود حسنی
کرم عنایت امن اور محبت کے لیے
سب دعائیں اس تشویش کے واسطے
اور یہ کمال خوشی کے
انھیں شکرگزاری لوٹا دو (کہ
کرم عنایت امن اور محبت کے لیے
ہمارا خدا پیارا ہے
کرم عنایت امن اور محبت
آدمی تو اس کی تخلیق ہے
وہ نگہبان ہے
کرم انسان کا دل
عنایت انسان کا چہرا
محبت انسان کی مقدس ہءیت
اور امن انسان کا لباس
پھر ہر آدمی ہر موسم
وہ دعاءیں ان کی تباہی کے لیے؟
انسانی ہئیت کے لیے دعائیں
کرم عنایت امن اور محبت
انسان کی تشکیل کے لیے ہوں
ترک ہو یا یہودی یا مجوسی
جہاں رحم اور کرم مقیم ہوتے ہیں
وہاں خدا بھی مقیم ہوتا ہے
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote


Bookmarks