SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا کوچ سمیت تمام عہد

    1. #1
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      21474855

      پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا کوچ سمیت تمام عہد

      لاہور:*پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی ٹیم کے لیے کوچ اور دیگر عہدوں پر تقرریاں براہ راست نہیں ہوں گی بلکہ ان عہدوں کے لیے باقاعدہ اشتہار دیا جائے گا۔
      ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس چیرمین نجم سیٹھی کی صدارت میں ہوا جس میں بورڈ کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی ٹیم کے لیے کوچ اور دیگر عہدوں پر براہ راست تقرری نہیں کی جائے گی اور قومی ٹیم کے کوچ،بیٹنگ کوچ،فیلڈنگ کوچ،ٹرینر اور فزیو تھراپسٹ کے لیے باقاعدہ اشتہار دیا جائے گا جس کے بعد کمیٹی ان عہدوں کے لیے امیدوار کا انتخاب کرے گی۔
      مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ میں آئندہ الیکشن کے لیے احمد شہزاد فاروق کو پی سی بی کا الیکشن کمشنر تعینات کرنے کی بھی منظوری دی گئی


      Similar Threads:

    2. #2
      UT Writer www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Ria's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      khawabon aur khyalon me
      Posts
      2,272
      Threads
      130
      Thanks
      0
      Thanked 19 Times in 12 Posts
      Mentioned
      257 Post(s)
      Tagged
      4148 Thread(s)
      Rep Power
      48

      Re: پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا کوچ سمیت تمام عہد

      aachaa...

      ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
      جس سے ملیے اسے خفا کیجے
      ہے تفاخر میری طبیعت کا
      ہر ایک کو چراغ پا کیجے
      میری عادت ہے روٹھ جانے کی
      آپ مجہھے منا لیا کیجے

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •